دنیا کی سب سے بہترین نوکری، جو زیادہ سو سکے گا اسے 2لاکھ 80ہزار روپے معاوضہ دیا جائے گا


آپکو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ برطانیہ کی ایک فرنیچر ساز کمپنی نے صرف سونے کیلئے 1350پاﺅنڈ (تقریباً2لاکھ 80ہزارروپے) معاوضے پر خواہشمند لوگوں کو نوکری پر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ حقیقت میں اس کمپنی کو ایسے افراد کی تلاش ہے جو زیادہ سو سکیں کیونکہ وہ سونے کے مختلف انداز پر تجربات کرنا چاہتے ہیں تاکہ فنیچر کو اسی انداز میں بناسکیں۔ اس تحقیق میں اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے گا کہ روشنی اور آواز نیند کو کس طرح متاثر کرتے ہیں۔ 
اس کمپنی کی آفر کے مطابق اب وہ لوگ بھی پیسے کما سکتے ہیں جن کو سوتے رہنے کی عادت ہوتی ہے، اس نوکری کو حاصل کرنے والے سوتے ہوئے پیسے کمائیں گے۔ 

دنیا کی سب سے بہترین نوکری، جو زیادہ سو سکے گا اسے 2لاکھ 80ہزار روپے معاوضہ دیا جائے گا  دنیا کی سب سے بہترین نوکری، جو زیادہ سو سکے گا اسے 2لاکھ 80ہزار روپے معاوضہ دیا جائے گا Reviewed by Admin on مارچ 11, 2020 Rating: 5