پاکستان میں کرونا وائرس کے چھ مریضوں میں سے پہلا مریض صحت یاب ہو گیا


خبررساں ادارے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ 6 افراد میں سے ایک صحت مند ہو گیا ہے۔

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔ مریض کراچی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ علاج ہونے کے بعد مریض کا دوبارہ ٹیسٹ کیا گیا تو نیگیٹو آیا۔ 
اس مریض کے صحت یاب ہونے کے بعد پاکستان میں اس وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد 6 سے کم ہو کر 5 رہ گئ ہے۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے چھ مریضوں میں سے پہلا مریض صحت یاب ہو گیا پاکستان میں کرونا وائرس کے چھ مریضوں میں سے پہلا مریض صحت یاب ہو گیا Reviewed by Admin on مارچ 07, 2020 Rating: 5