کرونا وائرس سے حفاظت کا سستا اور آسان طریقہ۔ خود بھی جانیئے اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔


بوسٹن کی سمنز یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ درست انداز سے ہاتھوں کو بار بار دھویا جائے تو کرونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔ اور اس عمل سے انفلوئنزہ سمیت دیگر کئی اقسام کے وائرس اور بیکٹیریا سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر ایلزبیتھ کا کہنا ہے کہ ایسا ہر گز نہیں ہوسکتا تا کہ کوئی اپنے چہرے کو کو بار بار ہاتھ نہ لگائے اور نہ ہی کسی چیز کو چھونے پر پابندی لگائی جاسکتی ہے اس لیے صرف یہ چیز رہ جاتی ہے کہ ہم بار بار اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔ 
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پانی اورصابن طاقتور جراثیم کش اشیا ہیں اور ان کی مدد سے خطرناک وائرس سے بچا جاسکتا ہے ہے لیکن ہر کوئی ان باتوں سے واقف نہیں اس لئے اس بات کو ہر شخص تک پہنچانے کی بے حد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ صابن کے ہاتھ دھوتے ہیں ہیں تو ایک طرف آپ کو جسمانی صفائی حاصل ہوتی ہے اور وہیں دوسری طرف  چند نظر نہ آنے والے جراثیم کو صابن میں موجود کیمیکلز ختم کر دیتے ہیں اور اس طرح آپ ان سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ 
واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4000 تک کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ ایران میں 2 ارکان اسمبلی سمیت پانچ اعلیٰ سرکاری عہدیدار بھی اس خطرناک وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے گئے اور اسی طرح اٹلی کے آرمی چیف بھی کرونا کے وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی تک تھمتا نظر نہیں آ رہا۔ ہے۔ 
 ضروری ہے کہ کہ آپ اپنے چاہنے والوں تک یہ میسج ضرور پہنچائیں۔ اس خبر کو سوشل میڈیا پر اپنے دوستوں تو اور رشتہ داروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

کرونا وائرس سے حفاظت کا سستا اور آسان طریقہ۔ خود بھی جانیئے اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ کرونا وائرس سے حفاظت کا سستا اور آسان طریقہ۔ خود بھی جانیئے اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ Reviewed by Admin on مارچ 10, 2020 Rating: 5