کرونا وائرس کا شکار مریض ایسی چیز سے صحت یاب ہو گیا کہ ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے


 تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے ایک ایسے مریض کا پتا چلا ہے جو کسی ایسی چیز سے صحت یاب ہو گیا ہے کہ ڈکٹر بھی حیران رہ گئے۔ چین کے شہر وہان سے شروع ہوکر پوری دنیا میں خوف پھیلانے والا کرونا وائرس ابھی تک لا علاج ہے لیکن25سالہ کونر ریڈ نامی نوجوان جو ویلز کا رہائشی ہے اور چین کے شہر ووہان میں انگریزی ٹیچر کی نوکری کرتا ہے اس کو دو ماہ قبل کرونا وائرس لاحق ہو گیا۔  اس نے کونر ریڈ ہسپتال سے ٹیسٹ کروائے جس سے اس میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔
ڈاکٹرز نے اسے ویکسین دینا چاہی لیکن اس نے نہ لی اور اپنی رہائیش پر جاکر ایک خاص قسم کا مشروب پینا شروع کردیا جس کا نام جس کا نام ’ہاٹ ٹوڈی بتایا گیا ہے۔ مسلسل اس مشروب کا استعماک کرنے سے وہ بالکل صحت مند ہو گیا ہے۔ 
رپورٹ کے مطابق ہاٹ ٹوڈی بنانے کے لیے ڈیڑھ اونس برانڈی، وِسکی یا رم، ایک کھانے کا چمچ شہد، آدھا اونس لیمن جوس اور ایک کپ گرم پانی استعمال ہوتا ہے۔ گرم پانی کے کپ میں باقی تینوں چیزیں ڈال کر اچھی طرح ہلا لینے کے بعد آپ کا ہاٹ ٹوڈی استعمال کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ ”میں اپنی کھانسی روکنے کے لیے ’اِن ہیلر‘استعمال کرتا رہا اور ساتھ یہ مشروب پیتا رہا۔ جس سے میں مکمل صحت مند ہو گیا۔ 


کرونا وائرس کا شکار مریض ایسی چیز سے صحت یاب ہو گیا کہ ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے کرونا وائرس کا شکار مریض ایسی چیز سے صحت یاب ہو گیا کہ ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے Reviewed by Admin on March 06, 2020 Rating: 5