سعودی عرب کے بادشاہ شہزادہ سلمان کے بھائی سمیت شاہی خاندان کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا


غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد اور شہزادہ محمد بن نائف کو گھروں سے حیراست میں لیا گیا ہے، بغاوت کے الزام میں شہزادہ نائف کے چھوٹے بھائی شہزادہ نواف بن نائف کو بھی بغاوت کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان گرفتاریوں کا تعلق شہزادہ محمد بن سلمان سے ہے۔ 
امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے شہزادوں کو حراست میں لیے جانے پرکوئی رد عمل نہیں دیا۔


سعودی عرب کے بادشاہ شہزادہ سلمان کے بھائی سمیت شاہی خاندان کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا سعودی عرب کے بادشاہ شہزادہ سلمان کے بھائی سمیت شاہی خاندان کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا Reviewed by Admin on March 07, 2020 Rating: 5