کرونا کا اگلا ٹارگٹ پاکستان اور بھارت کے علاوہ کونسے ایشیائی ممالک ہو سکتے ہیں، ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کر دی


ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیائی ممالک کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک نےاپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں معاشی ناہمواری بڑھ رہی ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں 
ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان اور بھارت کرونا کا اگلا ٹارگٹ ہو سکتے ہیں اور اس کے علاوہ افغانستان اور بنگلہ دیش بھی اس سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہو سکتے ہیں۔ کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جنوبی ایشیاء میں معاشی بحران پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے جنوبی ایشیاء میں معاشی گراوٹ 40 سال کی  کم طرین سطح پر جا سکتی ہے۔ 

کرونا کا اگلا ٹارگٹ پاکستان اور بھارت کے علاوہ کونسے ایشیائی ممالک ہو سکتے ہیں، ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کر دی کرونا کا اگلا ٹارگٹ پاکستان اور بھارت کے علاوہ کونسے ایشیائی ممالک ہو سکتے ہیں، ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کر دی Reviewed by Admin on اپریل 12, 2020 Rating: 5