ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر حریم شاہ کو روک پولیس نے روک لیا، جرمانہ کرنے کی بجائے کیا کیا؟ حیران کن خبر


ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر روکا لیکن جرمانہ نہیں کیا۔ ٹویٹر پر حریم شاہ نے ایک وڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں۔ انہوں نے وڈیو کے ساتھ یہ الفاظ بھی شیئر کئے کہ، "پولیس نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر مجھے روکا۔ مجھ پر جرمانے کی بجائے، انہوں نے 
ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا شروع کردیئے۔ میرے فینز کریزی ہیں"۔




ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر حریم شاہ کو روک پولیس نے روک لیا، جرمانہ کرنے کی بجائے کیا کیا؟ حیران کن خبر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر حریم شاہ کو روک پولیس نے روک لیا، جرمانہ کرنے کی بجائے کیا کیا؟ حیران کن خبر Reviewed by Admin on April 12, 2020 Rating: 5