پاکستانی نرس کی برطانیہ میں کرونا سے موت، ڈاکٹروں کو نظرانداز کرکہ شوہر نے اسے گلے لگا کر کیا کیا؟ جان کر ہر کوئی افسردہ ہو جائے


برطانیہ میں پاکستانی نژاد نرس کرونا وائرس کے سبب جان کی بازی ہار گئی۔ اس کے شوہر نے اسکی زنگی کے آخری ۔ لمحات میں ڈاکٹروں کی ہدایت کو نظرادنداز کرتے ہوئے اپنی بیوی کو گلے لگا لیا اور ایسی بات کہی کہ جان کر ہر کوئی افسردہ ہو جائے۔ میل آنلائن کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ اریمہ نسرین ہسپتال میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے کرونا کا شکار ہو گئی۔ اس کی حالت زیادہ تشویشناک ہونے پر اسے ویسٹ مڈلینڈز کے ویلسال مینور ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ 
میں داخل کیا گیا لیکن اس کی جان نہ بچ سکی۔ 
رپورٹ میں بتایا گیا کہ وہ تین بچوں کی ماں تھی۔ اس کے شوہر نے اسکی موت سے قبل ڈاکٹروں کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئےاسے گلے لگا لیا اور کان میں سرگوشی کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی فکر نہ کرنا۔


پاکستانی نرس کی برطانیہ میں کرونا سے موت، ڈاکٹروں کو نظرانداز کرکہ شوہر نے اسے گلے لگا کر کیا کیا؟ جان کر ہر کوئی افسردہ ہو جائے پاکستانی نرس کی برطانیہ میں کرونا سے موت، ڈاکٹروں کو نظرانداز کرکہ شوہر نے اسے گلے لگا کر کیا کیا؟ جان کر ہر کوئی افسردہ ہو جائے Reviewed by Admin on April 11, 2020 Rating: 5