وزیر اعظم عمران خان سے مزہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، کرونا سے احتیاطی تدبیر کی مثال قائم ہو گئی


عوام میں کرونا وائرس سے آگاہی مہم جاری ہے جس کے مطابق لوگوں کو ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے منع کیا گیا ہے۔ اس کا عملی ثبوت وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اس وقت دیا گیا جب مزہبی سکالر مولانا طارق جمیل ملاقات کیلئے آئے۔ وزیر اعظم نے احتیاطی تدبیر آزماتے ہوئے ہاتھ ملانے سے گریز کیا۔


وزیر اعظم عمران خان سے مزہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، کرونا سے احتیاطی تدبیر کی مثال قائم ہو گئی وزیر اعظم عمران خان سے مزہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، کرونا سے احتیاطی تدبیر کی مثال قائم ہو گئی Reviewed by Admin on April 12, 2020 Rating: 5