ہیکرز نے خوبرو اداکارہ صباء قمر کا موبائل فون ہیک کر لیا، پھر کیا حرکت کی جان کر آپ حیران رہ جائیں


موبائل فون کی مدد سے بہت آسانیاں پیدا ہوئی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی پرائیوٹ معلومات چوری ہونے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، خاص طور پر جو لوگ کسی شعبے میں بڑا مقام رکھتے ہیں ان کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ حال ہی میں ایک ایسا واقعہ صباء قمر کے ساتھ پیش آیا کہ ان کا موبائل فون ہیکرز نے ہیک کر لیا اور پھر ان کے مینجر سے رابطہ کیا۔ 
صباء قمر کے مینجر مشعل چیمہ کے مطابق ان کو صباء قمر کے نمبر سے 10 بار کالز آئیں، آگے سے کوئی نا معلوم شخص بول رہا تھا جو صباء کے بارے معلومات لینے کی کوشش کر رہا تھا۔ مشعل نے بتایا کہ کال کرنے والے نے کہا کہ اسے صباء کا موبائل پارک سے ملا ہے۔ 


مشعل نے صباء سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ فون ان کے پاس ہے اور وہ گھر پر ہیں۔ ہیکرز کی جانب سے پرائیویسی میں مداخلت کرنے پر صباء نے افسوس کا اظہا ر کیا۔ 



ہیکرز نے خوبرو اداکارہ صباء قمر کا موبائل فون ہیک کر لیا، پھر کیا حرکت کی جان کر آپ حیران رہ جائیں ہیکرز نے خوبرو اداکارہ صباء قمر کا موبائل فون ہیک کر لیا، پھر کیا حرکت کی جان کر آپ حیران رہ جائیں Reviewed by Admin on April 12, 2020 Rating: 5