فحش اداکارہ کرونا وائرس کا شکار لوگوں کی مدد کرنے میں سر گرم، کونسی فحش سائیٹ کی کمائی دینے کا اعلان کر دیا


فحش فلموں کی اداکارہ جس کا نام آسا اکیرا ہے نے اپنی ایک ماہ کی کمائی کرونا وائرس کے  خلاف وقف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی فحش اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے زریعے بتایا ہے کہ وہ فحش موویوز کی ویب سائیٹ پورن حب سے اس ماہ جتنا بھی کمائے گی وہ تمام رقم کرونا وائرس کے خلاف وقف کرے گی۔
آسا اکیرا  نے ایک اور پوسٹ کی مدد سے اپنے 19 لاکھ فالوورز سے پوچھا کہ وہ کونسے طریقے ہیں جن کی مدد سے وہ اس مصیبت کے وقت میں  لوگوں کی مدد کر سکتی ہے۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کوگوں کی مدد کرنے میں اس کا ہاتھ بٹائیں اور ان کا مزید کہنا تھا کہ جو اس کا میں شریک ہو گا اس کو وہ خصوصی ویڈیو کے زریعے شکریہ ادا کرے گی۔ 



فحش اداکارہ کرونا وائرس کا شکار لوگوں کی مدد کرنے میں سر گرم، کونسی فحش سائیٹ کی کمائی دینے کا اعلان کر دیا فحش اداکارہ کرونا وائرس کا شکار لوگوں کی مدد کرنے میں سر گرم، کونسی فحش سائیٹ کی کمائی دینے کا اعلان کر دیا Reviewed by Admin on May 08, 2020 Rating: 5