دو بار خاتون ریسلر کا ریپ، ملزم نے کس چیز کا فائدہ اٹھا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، افسوسناک خبر


ڈبلیو ڈبلیو ای کی مشہور ریسلر نیکی بیلا نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے کہ ہائی سکول کے دور میں دو بار ان کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب وہ پندرہ برس کی تھیں اس وقت جنشی زیادتی کا نشانہ بنیں اور زیادتی کرنے والا شخص اس کا دوست تھا۔ 
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نکی بیلا نے افسوسناک واقع سناتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک شخص جس کو وہ اپنا دوست سمجھتی تھی اس کے ساتھ ایک پارٹی میں گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دوران ان کو بیئر اور الکوحل پلایا گیا جس سے وہ مدہوش ہو گئیں اور ان کے دوست نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کا ریپ کیا اور وہ اس کی دھکیلتے ہوئے وہاں سے بھاگ گئیں۔ان کا کہنا ہے کہ دوسری دفعہ ان کو 16 سال کی عمر میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور زیادتی کرنے والا ایک نوجوان لڑکا تھا۔ 


دو بار خاتون ریسلر کا ریپ، ملزم نے کس چیز کا فائدہ اٹھا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، افسوسناک خبر دو بار خاتون ریسلر کا ریپ، ملزم نے کس چیز کا فائدہ اٹھا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، افسوسناک خبر Reviewed by Admin on مئی 08, 2020 Rating: 5