8 ارب روپے کی لاٹری جیتنے والے مرد کو درجنوں خواتین نے شرمناک عمل کیلئے آفر کروا دی


برطانیہ میں درجنوں خواتین نے 8 ارب روپے کی لاٹری جیتنے والے مرد کو جسمانی تعلق کی پیشکش کردی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ریانہ ہوئیلے نامی ایک شخص جس کی عمر 38 سال ہے، اس نے یورو ملین لاٹری میں پانچ کروڑ تفصیلات پاؤنڈ کا انعام جیتا ہے اور اس نے یہ خوشخبری فیس بک پر لوگوں کو سنائی جس کے بعد ایسی خواتین کے پیغامات سے اس کا ان باکس بھر گیا جو اس کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا چاہتی ہیں۔ 
اس مرد سے قریبی تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ وہ ایسا نہیں ہے اور فی الوقت وہ اپنی جیتی ہوئی رقم کو استعمال میں لانے کیلئے منصوبہ بندی میں مصروف ہے، اس نے اپنے ایک دوست کو چھوٹی سی ویب سائٹ بھی بنوا کر دی ہے جس پر وہ اپنا کاروبار کر سکے۔

8 ارب روپے کی لاٹری جیتنے والے مرد کو درجنوں خواتین نے شرمناک عمل کیلئے آفر کروا دی 8 ارب روپے کی لاٹری جیتنے والے مرد کو درجنوں خواتین نے شرمناک عمل کیلئے آفر کروا دی Reviewed by Admin on مئی 02, 2020 Rating: 5