کراچی میں پی آئی اے کا جہاز کریش ہوگیا، پاک فوج ہیلی کاپٹر کے ساتھ مدد کو پہنچ گئی

شہر قائد کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ کریش ہوگیا۔ پاک فوج اور رینجرز ز کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری۔
آئی ایس پی آر کی تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی کوئیک ری ایکشن فورس اور سندھ رینجرز کے جوان حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن جاری کردیا۔
پاک فوج کے ہیلی کاپٹرزطیارہ حادثے کی جگہ پر نقصان کا جائزہ لینے کیلئے پرواز کر رہے ہیں،امدادی کاموں میں حصہ لینے کیلئے اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو بھی بھیج دیا گیا ہے۔

کراچی میں پی آئی اے کا جہاز کریش ہوگیا، پاک فوج ہیلی کاپٹر کے ساتھ مدد کو پہنچ گئی کراچی میں پی آئی اے کا جہاز کریش ہوگیا، پاک فوج ہیلی کاپٹر کے ساتھ مدد کو پہنچ گئی Reviewed by Admin on مئی 22, 2020 Rating: 5