کورنا وائرس کی ویکسین تیار، بندروں پر تجربات کامیاب، اگلے ماہ کہاں سے بڑی خوشخبری آ رہی ہے؟


برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی  نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی اور بندروں پر تجربات بھی کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں اور اب یونیورسٹی کی جانب سے انسانوں پر تجربات کی تیاری کی جارہی ہے اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ اس کے حتمیٰ نتائج کئی ماہ بعد آئیں  گے لیکن اب اس حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ان کی ویکسین کی تیاری حتمیٰ مراحل میں  ہے اور اس کے نتائج آئندہ ماہ میں سامنے آ جائیں گے اور اور یہ بات پتہ چل جائے گی کہ یہ ویکسین کرونا کے خلاف موثر ہے یا نہیں۔


کورنا وائرس کی ویکسین تیار، بندروں پر تجربات کامیاب، اگلے ماہ کہاں سے بڑی خوشخبری آ رہی ہے؟ کورنا وائرس کی ویکسین تیار، بندروں پر تجربات کامیاب، اگلے ماہ کہاں سے بڑی خوشخبری آ رہی ہے؟ Reviewed by Admin on May 02, 2020 Rating: 5