"میں غنڈوں کی تائی ہوں" اپنے بوائے فرینڈ سے کیا کرواتی ہے،سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کی شرمناک اعترافی ویڈیو وائرل



 اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کے خلاف کے ان کے  والد کی جانب سے مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بیٹے کی گرل فرینڈ ریا چکروتی اپنے خاندان کے ساتھ مل کر ان کے بیٹے کو بلیک میل کررہی تھیں۔اداکار  سشانت کے والد کے اس دعویٰ کی تصدیق اب ایک وائرل ویڈیو سے ہورہی  ہے جس میں ریا چکروتی بتاتی ہے کہ وہ کس طرح  اپنے بوائے فرینڈ  سشانت کو قابو کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ریا چکروتی ممبئی کے غنڈوں کی زبان میں بات کر رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کا بوائے  فرینڈ ایک  غنڈہ ہے لیکن  وہ یہ نہیں جانتا کہ میں غنڈوں کی تائی ہوں۔ تائی جو ہوتی ہے وہ غنڈوں سے غنڈہ گردی کرواتی ہے۔

ریا چکروتی نے کہا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کہتی ہے، ادھر آرے چھوکرے، وہ گلی میں پروڈیوسر ہے اس کے پاس جا اور اس سے ہفتہ مانگ کے لا،اور  وہ لے کے آتا ہے،اورسمجھتا ہے کہ وہ ڈان ہے لیکن اصل ڈان تو اس کے اوپر ہے جس کی بات وہ ٹال نہیں سکتا۔


"میں غنڈوں کی تائی ہوں" اپنے بوائے فرینڈ سے کیا کرواتی ہے،سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کی شرمناک اعترافی ویڈیو وائرل "میں غنڈوں کی تائی ہوں"  اپنے بوائے فرینڈ سے کیا کرواتی ہے،سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کی شرمناک اعترافی ویڈیو وائرل Reviewed by Admin on اگست 03, 2020 Rating: 5